نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کوئٹہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند کی جانب سے دیئے گئے ظہرانہ میں شرکت اور مل
نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کوئٹہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند کی جانب سے دیئے گئے ظہرانہ میں شرکت اور ملاقات۔
نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کوئٹہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند کی جانب سے دیئے گئے ظہرانہ میں شرکت اور ملاقات۔
ملاقات میں دو طرفہ معاملات اور تجارتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
جان اچکزئی نے تاجروں کو درپیش مسائل کے بارے میں قونصل جنرل کو آگاہ کیا جس پر قونصل جنرل نے انہیں اپنی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے اس امر کا اعادہ کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے دو طرفہ مشکلات پر قابو پانا اور انکی حل کیلئے کوشش کرنا ایک مشترکہ ذمہ داری ہے۔