ایرانی قونصل جنرل کوئٹہ کا خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
ایرانی قونصل جنرل کوئٹہ کا خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
ایرانی قونصل جنرل کوئٹہ کا خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت۔ حکومت پاکستان اور عوام سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔