اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے تمام حقوق محفوظ ہیں
24 November 2024
۱۳۹۹/۱۲/۳۰- ۱۵:۰۴ - مشاهده: ۳۹۱
تعداد بازدید:391 30 اسفند 1399 - 15:04
کوئٹہ میں مقیم اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل کا نوروز کے موقع برپیغام

کوئٹہ میں مقیم اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل کا نوروز کے موقع برپیغام

کوئٹہ میں مقیم اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل کا نوروز کے موقع برپیغام

بسم الله الرحمن الرحیم

 

خوبصورت صوبہ بلوچستان کے  عزیز بھائیوں اور بہنوں

السلام علیکم و رحمه الله و برکاتہ

یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ وَ الْأَبْصَارِ

یَا مُدَبِّرَ اللَّیْلِ وَ النَّهَارِ

یَا مُحَوِّلَ الْحَوْلِ وَ الْأَحْوَالِ

حَوِّلْ حَالَنَا إِلَی أَحْسَنِ الْحَالِ

(آمین یا رب العالمین)

نوروز ہماری اقوام کے مابین طویل عرصے سے رابطوں کا بہترین ذریعہ رہا ہے ۔ ہم ہزاروں سالوں سے ایک نئی فطرت اور نئی تخلیق کے ساتھ خدا کے نام اور ذکر سے اس تہوار  کو منا رہے ہیں۔

میری خوش قسمتی اور فخر کا مقام ہے  کہ اس سال کے خوبصورت موسم بہار کا آغاز آپ کے ساتھ کر رہا ہوں۔ میں نئے سال کی آمد پر آپ تمام مہربان ، شفیق اور مہمان نواز لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔  خداوند عالم کی بارگاہ میں دعا  ہے کہ اس سال کو آپ کیلئے خوشحالی، کامیابی ، ترقی اور خوشیوں کا سال قرار دے۔

ہر روزتان نوروز

نوروزتان پیروز

حسن درویش وند

   قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران-کوئٹہ

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما