اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے تمام حقوق محفوظ ہیں
28 January 2025
۱۴۰۲/۱۰/۰۸- ۰۹:۴۲ - مشاهده: ۹۳
8 دی 1402 - 09:42
.

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی چھٹی نمائش ایران ایکسپو 2024 کا انعقاد

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی چھٹی نمائش ایران ایکسپو 2024 کا انعقاد

دلچسپی رکھنے والے تاجروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی چھٹی نمائش جس کا نام IRANEXPO 2024 ہے، 27 اپریل سے 01 مئی 2024 تک تہران کے بین الاقوامی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما