بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کے انچارج جناب ڈاکٹر بلال ساسولی کی وفات
بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کے انچارج جناب ڈاکٹر بلال ساسولی کی وفات
بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کے انچارج جناب ڈاکٹر بلال ساسولی کی وفات
بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کے انچارج جناب ڈاکٹر بلال ساسولی عید الاضحی کے دوران شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ قونصلیٹ جنرلاسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے بلوچستان یونیورسٹی میں اس مرحوم کی فاتحہ خوانی میں شرکت کرنے ساتھ وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی، صوبے کے علمی اور اکیڈمک کمیونٹی اور مرحوم کے پسماندگان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
مرحوم ڈاکٹر بلال ساسولی گزشتہ 12 سالوں سے زائد عرصے کے دوران بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کے انچارج رہ چکا ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں فارسی زبان کی تعلیم اور ایران اور پاکستان کے مابین ثقافتی تعاون کے فروغ کیلئے بہت ساری خدمات سرانجام دیا ہے۔