اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے تمام حقوق محفوظ ہیں
21 November 2024
۱۴۰۰/۰۶/۱۱- ۱۵:۳۸ - مشاهده: ۳۶۶
تعداد بازدید:366 11 شهریور 1400 - 15:38
بسم الله الرحمن الرحیم

جے یو آئی نظریاتی گروپ کے صوبائی امیر ’’مولانا عبدالقادر لونی‘‘ کی اپنے وفد کے ہمراہ ایرانی قونصلیٹ آمد، کوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل جنرل جناب ’’ح

جے یو آئی نظریاتی گروپ کے صوبائی امیر ’’مولانا عبدالقادر لونی‘‘ کی اپنے وفد کے ہمراہ ایرانی قونصلیٹ آمد، کوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل جنرل جناب ’’حسن درویش وند’’ سے ملاقات۔

جے یو آئی نظریاتی گروپ کے صوبائی امیر ’’مولانا عبدالقادر لونی‘‘ کی اپنے وفد کے ہمراہ ایرانی قونصلیٹ آمد، کوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل جنرل جناب ’’حسن درویش وند’’ سے ملاقات۔

فریقین کا پاک ایران تعلقات، سرحدی اور صوبے بلوچستان اور ایران کے مابین تجارتی اور ثقافتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

جےیو آئی نظریاتی گروپ کے صوبائی رہنمائوں نے افغانستان کی تازہ صورتحال پر روشنی ڈالی اور طالبان کے فتح پر خوشی کا اظہار کیا۔

ایران کے قونصل جنرل نے اس موقع پر کہا کہ ایران کے نزدیک افغان عوام کی امنگوں اور ان کی خواہشات اہم ہیں اور ہم نے ہمیشہ افغانستان میں امن، استحکام، سلامتی اور خوشحالی پر زور دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ افغان صورتحال میں ہمیں توقع ہے کہ وہاں تمام قوموں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا اور نئی بننے والی متفقہ حکومت میں سب کو کردار ادا کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما