کوئٹہمیںمتعین اسلامی جمہوریہ ایران کےقونصلجنرل کا بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات
کوئٹہمیںمتعین اسلامی جمہوریہ ایران کےقونصلجنرل کا بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات
وائس چانسلر بلوچستانیونیورسٹیجناب ڈاکٹرشفیقالرحمننےیونیورسٹیکےاعلی عہدیداروںپر مشتمل ایک 10 رکنی وفد کے ہمراہ کوئٹہ میںمتعین اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب حسن درویش وند سے ملاقاتکرتے ہوئےایران خاص کر زاہدانیونیورسٹیکےساتھسائنسی ، تحقیقاتی اورعلمیتعاونکے بارےمیں تبادلہ خیال کیا ۔
وائس چانسلر بلوچستانیونیورسٹیجناب ڈاکٹر شفیقالرحمننے یونیورسٹیکےاعلی عہدیداروںپر مشتمل ایک 10 رکنی وفد کے ہمراہ کوئٹہ میںمتعین اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب حسن درویش وند سے ملاقاتکرتے ہوئےایران خاص کر زاہدانیونیورسٹیکےساتھسائنسی ، تحقیقاتی اورعلمیتعاونکے بارےمیں تبادلہ خیال کیا ۔
ملاقاتمیںاسباتپرزوردیا گیا کہعلمی اورثقافتیروابط دوسرےشعبوں میں تعلقاتکے فروغ کیلئےراہہموارکرتے ہیں۔بلوچستان یونیور سٹیمیںعلامہاقبالکانفرنسکےانعقاد،ایرانی انڈرگریجویٹطلباءکیلئے اسکالر شپمختصکرنےاوربلوچستانیونیورسٹیمیںفارسیزبانکیکلاسز شروع کرنے پر بھیتبادلہخیالہوا ۔