اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے تمام حقوق محفوظ ہیں
3 July 2024
۱۳۹۹/۰۷/۱۲- ۱۶:۵۵ - مشاهده: ۲۶۲
تعداد بازدید:262 12 مهر 1399 - 16:55
کوئٹہ میںمتعین اسلامی جمہوریہ ایران کےقونصلجنرل کا پاک- ایرانمشترکہایوان صنعت و تجارت کا دورہ

کوئٹہ میںمتعین اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب حسن درویش وند نے پاک- ایرانمشترکہایوان صنعت و تجارت کی نئی کابینہ ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے جناب سہیل لاشاری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا: "ایران ، پاکستان اور افغانستان تین برادر اسلامی ممالک ہیں اور کورونا وائرس میں کمی آنے کے بعد تجارت اور دیگرامور میں بہتریلانے کیلئے لازمی اقدامات کرنے چاہئے۔ پاک- ایرانمشترکہایوان صنعت و تجارت دونوں ممالک کے مابین خاص طور پر تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ دونوں ممالک کی حکومتیں ، عہدیداران اور اسٹیک ہولڈر زدوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کے لئے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اس ملاقات میں ولی محمد نورزئی نے اس چیمبر کے عہدیداروں کی طرف سے ، اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل اور اس کے ہمراہ آئے ہوئے وفد کا خیرمقدم کیااور پاکستانی تاجروں کے مسائل حل کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور اس عمل کو جاری رکھنے پر زور دیا۔ آخر میں جناب حسن درویش وند کو گولڈ میڈل آف آنر  پہنایا گیا۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما