اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے تمام حقوق محفوظ ہیں
3 July 2024
۱۳۹۹/۰۷/۰۴- ۱۳:۴۷ - مشاهده: ۴۸۳
تعداد بازدید:483 4 مهر 1399 - 13:47
کوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل کا بلوچستان یونیورسٹی کا دورہ

کوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل کا بلوچستان یونیورسٹی کا دورہ

جناب درویش وند صاحب نے کو بلوچستان یونیورسٹی کے نئے صدر ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات کی۔

جناب درویش وند صاحب نے بمورخہ : 22 سمبر ، 2020  کو بلوچستان یونیورسٹی کے نئے صدر ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میںسائنسی، تعلیمی اور جامعات کے مابین تعلقات کے فروغ اور بلوچستان اور سیستانو بلوچستان کییونیورسٹیوں کے مابین دستخط کیے گئے یادداشتوں پر مکمل عمل درآمد  اور بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کو ترقی دینے اور پروفیسرز اور طلبہ کے تبادلے پر تبادلہ خیال کیاگیا اور دونوں ہمسایہ صوبوں کے مابین تعلیمی تعاون اور تعلقات کو بڑھانے کی غرض سے ایسی ملاقاتوں اور باہمی دوروں پر زور دیاگیا۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما