اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے تمام حقوق محفوظ ہیں
3 July 2024
۱۳۹۹/۰۴/۱۶- ۱۸:۱۰ - مشاهده: ۳۱۱
تعداد بازدید:311 16 تیر 1399 - 18:10
معزز ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان کا قونصل جنرل سے ملاقات

معزز ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان کا قونصل جنرل سے ملاقات

کوئٹہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب درویش وند صاحب نے بمورخہ : 05 جولائی ، 2020 کو کوئٹہ سے منتخب رکن قومی اسمبلی پاکستان اور اس ایوان کے معزز ڈپٹی اسپیکرجناب قاسم خان سوری سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ، دونوں رہنماوں نے سیاسی اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے مختلف طریقوں پر آپس میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے حکام کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کے پیش نظر ، باہمی  تعاون خاص کردو طرفہ تجارت کورونا وائرس سے قبل والی حالت پر بہت جلد  بحال ہوگا۔

تصاویر

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما