ڈی ۔ایس ریلوے بلوچستان کا قونصل جنرل سے ملاقات
ڈی ۔ایس ریلوے بلوچستان کا قونصل جنرل سے ملاقات
ڈی ۔ایس ریلوے بلوچستان کا قونصل جنرل سے ملاقات
ڈی ۔ایس ریلوے بلوچستان جناب سمین گنڈاپور نے اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب درویش وند صاحب سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے خاص کر زاہدان اور کوئٹہ کے درمیان ٹرینوں کے ذریعے آپس میں تجارت پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ملاقات کے دوران ، دونوں حکام نے کورونا وائرس سے پیدا شدہ موجودہ صورتحال میںٹرینوں کی آمد و رفت کی تیز بحالی کی ضرورت پر زور دیا ۔