اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے تمام حقوق محفوظ ہیں
3 July 2024
۱۳۹۹/۰۴/۱۲- ۱۸:۳۱ - مشاهده: ۲۲۵
تعداد بازدید:225 12 تیر 1399 - 18:31
ڈی ۔ایس ریلوے بلوچستان کا قونصل جنرل سے ملاقات

ڈی ۔ایس ریلوے بلوچستان کا قونصل جنرل سے ملاقات

ڈی ۔ایس ریلوے بلوچستان کا قونصل جنرل سے ملاقات

ڈی ۔ایس ریلوے بلوچستان جناب سمین گنڈاپور نے اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب درویش وند صاحب سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں دونوں  ممالک کے مابین تجارتی تعاون  بڑھانے خاص کر زاہدان اور کوئٹہ کے درمیان ٹرینوں کے ذریعے آپس میں تجارت پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ملاقات کے دوران ، دونوں حکام نے کورونا وائرس سے پیدا شدہ موجودہ صورتحال میںٹرینوں کی آمد و رفت کی تیز بحالی کی ضرورت پر زور دیا ۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما