اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے تمام حقوق محفوظ ہیں
3 July 2024
۱۳۹۹/۰۴/۱۲- ۱۸:۳۰ - مشاهده: ۶۰۶
تعداد بازدید:606 12 تیر 1399 - 18:30
مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر کا قونصل جنرل سے ملاقات

مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر کا قونصل جنرل سے ملاقات

مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر کا قونصل جنرل سے ملاقات

مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر جنابعبدالرحیم کاکڑاور نائب صدر جناب حضرت علی اچکزئینے اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب درویش وند صاحب سے ملاقات کی اور کوئٹہ تعیناتی پر ان کا خیرمقدم کرتے ہوئےانہیں مبارکباد دی اور دو نوں ہمسایہ اور مسلم ممالک کے مابین تجارت کو فروغ دینے کیلئے  اپنی تعاون کا اعلان کیا۔ ملاقات کے دوران ، تجارت میں اضافے کے طریقوں بشمول ویزوں کے اجراء  کی سہولت اور دونوں ممالک کے مابینٹرینوں  کی بحالی کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما