اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے تمام حقوق محفوظ ہیں
3 July 2024
۱۳۹۹/۰۴/۰۲- ۱۶:۴۷ - مشاهده: ۱۵۷
تعداد بازدید:157 2 تیر 1399 - 16:47
آل پاکستان ڈرائی فروٹ امپورٹر اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنکے صدر کا قونصل جنرل سے ملاقات

آل پاکستان ڈرائی فروٹ امپورٹر اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنکے صدر کا قونصل جنرل سے ملاقات

آل پاکستان ڈرائی فروٹ امپورٹر اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنکے صدر جناب حاجی فوجان بڑیچ نے بلوچستانی تاجروں کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب حسن درویش وند صاحب سے ملاقات کی۔

آل پاکستان ڈرائی فروٹ امپورٹر اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنکے صدر جناب حاجی فوجان بڑیچ  نے بلوچستانی تاجروں کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب حسن درویش وند صاحب سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ، دونوں جانب سے دو برادر اور اسلامی ممالک کے مابین تجارت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تجارت بڑھانے کے مختلف طریقوںخاص کر  ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ کی توسیعپر آپس میں تبادلہ خیال کیاگیا ۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما