اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے تمام حقوق محفوظ ہیں
3 July 2024
۱۳۹۹/۰۳/۲۶- ۱۵:۱۳ - مشاهده: ۳۶۸
تعداد بازدید:368 26 خرداد 1399 - 15:13
انٹرنیشنل فیڈریشن آف پاکستان ٹرانسپورٹیشن کمپنی کے صدر کا قونصل جنرل سے ملاقات

انٹرنیشنل فیڈریشن آف پاکستان ٹرانسپورٹیشن کمپنی کے صدر کا قونصل جنرل سے ملاقات

انٹرنیشنل فیڈریشن آف پاکستان ٹرانسپورٹیشن کمپنی کے صدرجناب حاجی فتح خان نے بلوچستانی تاجروں کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب حسن درویش وند صاحب سے ملاقات کی۔

انٹرنیشنل فیڈریشن آف پاکستان ٹرانسپورٹیشن کمپنی کے صدرجناب حاجی فتح خان نے بلوچستانی تاجروں کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب حسن درویش وند صاحب سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ، دونوں جانب سے دو برادر اور اسلامی ممالک کے مابین تجارت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تجارت بڑھانے کے مختلف طریقوںخاص کر  ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ کی توسیعپر آپس میں تبادلہ خیال کیاگیا ۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما