اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے تمام حقوق محفوظ ہیں
3 July 2024
۱۳۹۹/۰۳/۲۴- ۱۸:۵۳ - مشاهده: ۲۶۷
تعداد بازدید:267 24 خرداد 1399 - 18:53
صوبائی رہنما پاکستان مسلم لیگ عوامی تاج محمد اچکزئی کا کوئٹہ میں ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات ۔

صوبائی رہنما پاکستان مسلم لیگ عوامی تاج محمد اچکزئی کا کوئٹہ میں ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات ۔

صوبائی رہنما پاکستان مسلم لیگ عوامی تاج محمد اچکزئی کا کوئٹہ میں ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات ۔

صوبائی رہنما پاکستان مسلم لیگ عوامی جناب تاج محمد اچکزئی نے کوئٹہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب حسن درویش وند صاحب سے یہاں قونصلیٹ میں ملاقات کی۔ انہوں نے کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال کے تناظر میں دو نوں ممالک کے مابین خاص کر ٹرینوں کے ذریعے دو طرفہ تجارت کے فروغ کے مختلف پہلووں کے بارے میں آپس میں بات چیت کیں۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما