اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے تمام حقوق محفوظ ہیں
3 November 2025
۱۴۰۴/۰۷/۱۰- ۰۹:۴۸

پاک ایران جواینٹ چیمبر آف کامرس کی قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ سے ملاقات

پاک ایران جواینٹ چیمبر آف کامرس کے نمائندوں کا جناب محمد کریمی‌تودشکی، قونصل جنرل جمہوریہ اسلامی ایران کوئٹہ سے ملاقات۔

اس موقع پر مہمانوں کا خیرمقدم کیا گیا اور دو برادر ہمسایہ ممالک کے درمیان تجارتی تبادلات کے فروغ، اقتصادی روابط میں سہولت، اور مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے طریقۂ کار پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما