اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے تمام حقوق محفوظ ہیں
1 July 2024
۱۴۰۲/۱۲/۲۸- ۱۰:۰۷

کوئٹہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند کی رہائشگاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام

کوئٹہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند کی رہائشگاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام

ماہ رمضان ماہ صیام / افطار ڈنر

 کوئٹہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند کی رہائشگاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام

 گورنر بلوچستان عزت مآب ملک عبدالولی کاکڑ، ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی میڈم غزالہ گولہ، ن لیگ کے صوبائی صدر شیخ جعفر خان مندوخیل، افغان قونصل جنرل سمیت سیاسی رہنماوں، تاجر برادری، جید علمائے کرام اور بڑی تعداد میں صحافیوں کی شرکت  

 صوبائی مرکزی خطیب مولانا انوارالحق حقانی کی امامت میں باجماعت نماز مغرب کا اہتمام

 اسلام فوبیا اور غزہ کی ہولنال صورتحال پر قونصل جنرل کا خطاب

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما